Monday, July 29, 2013
Hasb-e-Haal - 28th July 2013
خبر ہے کہ صدر زرداری نے اپنی 58 ویں سالگرہ بیرون ملک منائی، پارٹی میں بھی کوئی با ضابطہ تقریب نہیں ہوئی - ناجیہ
ایسا ہمیشہ سے ہوتا آ رہا ہے ، کوئی بھی خوشی غمی ہو وہ تب ہی مناتے ہیں جب ان کی حکومت عروج پر ہو - اور جب حکومت میں نہ ہوں تو کوئی بھی تقریب ہو اس کا پتا بھی نہیں چلتا کب آئی کب گزر گئی -
پیپلز پارٹی کا دور حکومت ہو تو ایسی تقریبات کے موقع پر خبریں پڑھنے کو ملتی ہیں کہ خصوصی ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں - خصوصی پروازوں کا اہتمام کیا جا رہا ہے -
لیکن اب دیکھو پتا نہیں زرداری صاحب نے نیل کٹر کے چاقو سے کوئی پیسٹری کاٹ لی ہے شاید - عزیزی / جنید
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment